اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُہ︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*📚📜 خوبصورت بات 📜📚۔︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
”رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اگر تمہیں یہ بات پسند ہے کہ اللہ اور اُسکا رسول تم سے محبّت کریں تو تین عادات کی حِفاظت کرو، ( سچّی بات کہنا ) ( امانت ادا کرنا ) اور ( بہترین پڑوسی بننا )۔“🔶
📙 السلسلۃ صحیحہ – 78۔!!!🌴
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱
No comments:
Post a Comment