اپنے گھر والوں سے نماز کا اہتمام کروانا رزق میں کشادگی کا باعث ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول ﷺ سے کہا ہے
اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دیجیے اور اس کی خوب پابندی کیجیے، ہم آپ سے کسی رزق کا مطالبہ نہیں کرتے، ہم ہی آپ کو رزق دیں گے۔
(البريقة المحمودية في شرح الطريقة المحمدية : ٢٥٢/٥)
No comments:
Post a Comment