Friday, January 19, 2024

نماز فجر کی پابندی کرنے والوں کے لئے 10 بشارتیں۔

*نماز فجر کی پابندی کرنے والوں کے لئے 10 بشارتیں:*

میں سمجھتا ھوں کہ کوئی بہت بڑا بدنصیب ہی ہوگا جو ان نبوی بشارتوں کو پڑھنے یا سننے کے بعد 
بھی نماز فجر چھوڑ کر سوتا رہے گا!



❍ *پہلی بشارت:* 
*بروز قیامت اسے مکمل نور حاصل ہوگا۔*

پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ( بَشِّرْ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ) رواه أبو داود (561) وصححه الألباني في صحيح أبي داود۔

ترجمہ: تاریکیوں میں پیدل چل کر مسجد جانے والوں کو قیامت کے دن مکمل نور کی بشارت دے دو۔

❍ *دوسری بشارت:* *فجر کی سنت موکدہ دنیا ومافیہا سے افضل اور بہتر ہے تو پھر فجر کی فرض نماز کی کیا فضیلت ہوگی!*

پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ( رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ) رواه مسلم (725)

ترجمہ: فجر کی دونوں رکعتیں یعنی سنت دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں۔

❍ *تیسری بشارت:* *مسجد کی طرف زیادہ قدم چل کر آنے سے زیادہ نیکیوں کا حصول:*

پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: جو جو بندہ اپنے گھر سے مسجد کے لیے نکلتا ہے تو اس کے ہر ایک قدم پر دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Islamic Daily Routine: Daily Zikr, Azkar and Productive Habits for Muslims

In Islam, every moment of life has value. A good Islamic daily routine helps Muslims stay close to Allah while also improving productivity a...