🌴•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•🌴
🕋 بہترین دعا
اے میرے رب ! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اولاد سے بھی، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما۔ اے میرے پروردگار ! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی جس دن حساب ہونے لگے
📙 [القرآن 14: 40-41]
🌹 نماز کے بعد کے اذکار اور درود پاک پڑھنا نہ بھولیں۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment