عمل صالح کرنے پر جنت کا وعدہ
اِنَّ الَّذِيْنَ اَمَنُوْا وَعَمِلُوْا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّتٌ○(البروج:١١)
نیک اعمال کریں اور صلہ کی امید صرف اللہ سے رکھیں، اگر کوئی بدلہ نہیں بھی دے گا تو خدا ہے نا اجر دینے کے لیے آپ بس اپنی نیت کو رب کی رضا کے لیے خالص کر لیں
No comments:
Post a Comment